شاہ آملہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک آملہ جو گول اور بہت چپٹا ہوتا ہے اور زیادہ کڑوا اور بکسا نہیں ہوتا، رائے آملہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک آملہ جو گول اور بہت چپٹا ہوتا ہے اور زیادہ کڑوا اور بکسا نہیں ہوتا، رائے آملہ۔